I am sharing the detail of Salary Increase @ 12% Gilgit Baltistan Budget 2019 according to the Budget Speech 2019-20.
According to the speech there will be Adhoc Relief Allowance for the employees of BPS-01 to BPS-16 @ 12%.
The employees of BPS-17 to 20 will get Adhoc Relief Allowance @ 05%.
There will be no increase in salaries for the employees of BPS-20 to BPS-22. Special thanks to Mr. Ibrahim Mhd for sending the copy of the Salary Increase @ 12% Gilgit Baltistan Budget 2019.
گلگت(محمد ابراہیم )گلگت بلتستان اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2019-20 کے لیے بجٹ پیش کر دیا گیا گلگت بلتستان اسمبلی میں وزیر خزانہ محمد اکبرتابان نے پیش کیا 62ارب 95 کروڈ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے ۔آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ کا حجم 15 ارب روپے جبکہ غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم37 ارب 50 کروڑ روپے مختص کے گئے ہیں۔جس میں سے غیر ترقیاتی بجٹ میں 34.18 ارب روپے وفاق نے جبکہ 3.84 ارب روپے ریونیوسے رکھے گئے جبکہ وفاقی سطح کے منصوبوں (پی ایس ڈی پی) کے لئے 2 ارب43 کروڈ اور فوڈ سبسڈی کے لئے 7 ار ب روپے مختص کئے گئے ہیں۔آئندہ سال کے بجٹ میں گریڈ 1سے16 تک کے ملازمیں کی تنخواہوں میں 12فیصد اضافہ کیا جائے گا جبکہ گریڈ16 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصد اضافہکیا گیاہے۔ آئندہ سال کے بجٹ میں معذور ملازمین کے الاونس میں 100فیصد اضافہ جبکہ گریڈ 1 سو5 تک کے ملازمین کیلئے ویدر الاونس میں مزید 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ آئندہ مالی سال 2018-19 کے بجٹ میں انکم ٹیکس کی وصولی کا ہدف1 ارب 80 کروڑ روپے تک رکھا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے بجٹ میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 10 کروڑ کم کرکے7 کروڑاور گورنر سیکرٹریٹ کیلئے بھی 7 کروڑ روپیکئے گئے ہیں۔آئندہ بجٹ میں وزیر اعلیٰ ای روزگار سکیم اور وزیر اعلیٰ لائیو سٹاک پروگرام شروع کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہیں جس کے تحت 5سے12لاکھ روپے بنکوں سے قرضہ حسنہ دیا جائے گا اور حکومت خود ان قرضوں پر انٹرسٹ کی رقم ادا کرے گی ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا شعبہ تعلیم کے لیے ایک ارب 26 کروڈ گیارہ لاکھ روپے مختص جبکہ شعبہ صحت کے لیے ایک ارب 85 کروڈ 77 لاکھ مختص نۓ اضلاع کے لیے 50 کروڈ مختص بجلی کے منصوبوں کےلیے 2 ارب 99 کروڈ 12 لاکھ روبے مختص سفری سہولیات کےلیے 50 کروڈ مختص
Fedral govt k employees ne kiya kosooore kiya jo basic pay of 2017 per 10 per cent adhoc…. Baqi provinces ki tu ap kude hi dekh lain… Issi tarha grade bhi different… Fededal ko acchi facilities daina chahiyay.. Wo hi na insaafi kr rahi hai..